نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تحریک انصاف کی ترجمان اور دفاعی امور کی تجزیہ نگار شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں فرقہ وارانہ تنازع کے مد نظر، عرب ممالک کے جھگڑوں میں اسلام آباد کی مداخلت کے ملک پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور پاکستان کو اس بارے میں اپنی غیر جانبداری کی حفاظت کرنا بہت ضروری ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان عر ...
تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے امجد صابری کی شہادت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ اب وقت آگیا ہے کہ کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف عبرتناک اقدامات کیے جائیں۔
متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما اور کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر نے کہا کہ کراچی میں کسی کی جان و مال محفوظ نہیں اور حکومت، &nbs ...
تحریک انصاف کہ جس کی اس صوبے میں حکومت ہے، حقانی نیٹ ورک سے وابستہ مدارس کی ہر سال کروڑوں روپے کی مدد کرتی ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، خیبر پختونخوا کے وزیر شاہ فرمان نے کہا ہے کہ دارالعلوم حقانیہ نوشیرہ کو سالانہ 30 کروڑ روپے کی مدد کی جاتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت مذہبی اداروں کو نشانہ نہیں ...
تحریک چلا کر اپنے لئے انصاف کا مطالبہ کیا اور اسی طرح ایران کے اسلامی انقلاب اسلامی ایران کو مد نظر رکھتے ہوئے لبنان کی اسلامی تحریک نے اپنی زمین سے صیہونیوں کو نکال کر کامیابی کا جھنڈا گاڑ دیا۔
ایران کا اسلامی انقلاب، فلسطینوں کے حقوق اور ان کی آزادی میں ایک اہم کردار ادا کرہا ہے اور یہ چیز اس لئ ...
تحریک انصاف پاکستان کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کی کمزوری نے اسلام دشمن قوتوں کو مضبوط کر دیا ہے۔ شیریں مزاری نے مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ’’ آزادی قدس منتظر وحدت امت مسلمہ‘‘ زیر عنوان کانفرنس سے خطاب میں امریکہ اور اسرائیل کو عالمی دہشت گرد قرار دی ...
تحریک پارٹی کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے ترجمان عمر ریاض عباسی نے الوقت سے انٹرویو میں نہتے کشمیریوں پر ہندوستانی فورس کی بربریت کی سخت الفاظ میں مذمت کی۔ پیش ہے الوقت سے انٹریو کا خلاصہ
سوال: نواز شریف کی حکومت کی مخالفت کے پیچھے آپ کے کیا اہداف ہیں؟
جواب: پاکستان میں موجودہ منظر نامے میں ڈاکٹر ...
تحریک کو اس وقت اہم کامیابی ملی جب اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس و ثقافت یونیسکو نے ایک قرارداد منظور کی جو مسجد الاقصی اور اس کے متعلقات پر صیہونی قبضے کے باطل ہونے سے متعلق تھی۔ قرارداد کے حق میں یعنی مسجد الاقصی پر مسلمانوں کے دعوے کے درست اور مبنی بر حق ہونے کے حق میں24 ووٹ پڑے جبکہ 6 & ...
تحریک انصاف نے حکومت کی جانب سے جنرل راحیل شریف کو فوجی اتحاد کا سربراہ بننے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مخالفت کی تھی۔ پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چودھری نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ ہم اس فیصلے کی شدید مخالفت کرتے ہیں اور جلد ہی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو اٹھائیں گے۔